محترم کسٹمر،
اس مرحلہ پر ادائیگی درکار نہیں تھی، اگر آپ نے غلطی سے رقم منتقل کر دی ہے تو ہمیں اس پر افسوس ہے۔
برائے کرم درج ذیل معلومات ارسال کریں تاکہ تصدیق کے بعد آپ کی رقم واپس کی جا سکے۔
تمام معلومات کی تصدیق کے بعد آپ کی رقم جلد از جلد اسی اکاؤنٹ میں واپس کر دی جائے گی۔ شکریہ۔